Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی، پائینر فیسٹیول 2014 کا آغاز کردیا گیا

جامعہ کراچی، پائینر فیسٹیول 2014 کا آغاز کردیا گیا

unnamedکراچی، پائینر فیسٹیول 2014کا آغاز جامعہ کراچی کے ولیکا گراﺅنڈ میں ہوا۔ فیسٹیول کا مین ایونٹ طنزو مزاح سے بھرپور مشاعرہ تھا جس میں طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شعرا کرام نے خوب داد وصول کی۔ مشاعرے کی نظامت عبد الحکیم ناصف نے کی جبکہ دیگر شعراء میں روبینہ، عزرا صادق اور دیگر شامل تھے۔

فیسٹیول میں بڑی تعداد میں گیمز اسٹالز اور طالبات کے لئے جیولری اور دیگر اشیاء کے اسٹالز لگائے گئے تھے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما محمد حسین محنتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اور ہمارے نبی نے ہمیں جس مشن کے لئے اس دنیا میں بھیجا ہے ہمیں اس کو پایا تکمیل تک پہنچانے میں کردار ادا کرنا چاہئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...