Thursday, October 29, 2020
Home Trending کچی شراب سے ہلاکتیں، متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل

کچی شراب سے ہلاکتیں، متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل

SindhPolice_Logoکچی شراب پینے کے باعث ہونیوالی ہلاکتوںکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس حکام نے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا، ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ کا کہنا ہے کہ کورنگی ، لانڈھی، شرافی گوٹھ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کیا گیا ہے جبکہ دو ڈی ایس پی کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...