Friday, October 30, 2020
Home Trending کچی شراب پینے سے مزید 3 افراد ہلاک، تعداد 32 ہوگئی

کچی شراب پینے سے مزید 3 افراد ہلاک، تعداد 32 ہوگئی

-3more-liquorشہر کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے سے مزید 2 افراد کی ہلاکت کے بعد سستے نشے کے ہاتھوں اپنی جان گنوانے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ جناح اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی انچارچ ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بھی کچی شراب سے متاثرہ 5 افراد کو اسپتال لایا گیا جس میں سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ کچی شراب سے مجموعی طور پر اب تک 32 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ کچی شراب پینے کے باعث مرنے والوں میں سے بیشتر کا تعلق لانڈھی اور کورنگی سے ہے۔
دوسری جانب ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ نے کچی شراب کے معاملے پر غفلت برتنے پر لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاو¿ن، شاہ لطیف ٹاو¿ن اور شرافی گوٹھ کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا ہے جب کہ 2 ڈی ایس پیز کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...