Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کچی شراب پینے سے مزید 4 افراد ہلاک، تعداد 27 ہوگئی

کچی شراب پینے سے مزید 4 افراد ہلاک، تعداد 27 ہوگئی

4-2-2013_94894 Karachiشہر قائد میں عید کے روز کچی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ جناح اسپتال کے ذرائع کے کہنا ہے کہ تشویشناک حالت میں زیرعلاج افراد میں سے 4 افراد نے دم توڑ دیا ہے ، مزید 4 افراد کی ہلاکت سے عید سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔مرنے والوں کا تعلق ملیر، لانڈھی بتایا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...