Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ڈیفنس، کچی شراب فروخت کرنیکے الزام میں میاں بیوی گرفتار، شراب برآمد

ڈیفنس، کچی شراب فروخت کرنیکے الزام میں میاں بیوی گرفتار، شراب برآمد

 Crimeڈیفنس میں پولیس نے کچی شراب کے دھندے میں ملوث میاں بیوی کو گرفتارکیا ہے۔ ایس پی کلفٹن فدا حسین جانوری کے مطابق ڈیفنس فیز2 میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک رہائشی عمارت میں چھاپہ مارا ہے جس کی دوران فلیٹ سے کچی شراب کے 245 کارٹن سمیت شراب بنانے کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔
ایس پی کلفٹن کے مطابق کچی شراب کے دھندے میں ملوث مذکورہ فلیٹ سے ایک غیر ملکی شخص اور اسکی بیوی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار میاں بیوی سے کو نامعلوم مقام منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...