Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اتحاد ٹاﺅن، کچرا کنڈی سے مارٹر گولے کا شیل برآمد

اتحاد ٹاﺅن، کچرا کنڈی سے مارٹر گولے کا شیل برآمد

PID6469x5589-promotional-doggy-hand-grenade-shaped-chewy-toyاتحاد ٹاﺅن میں تھانے کی حدود بلدیہ ٹاﺅن سیکٹر نائن ایف میں واقع کچرا کنڈی میں مارٹر گولے کی موجودگی پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر کچرا کنڈی میں موجود گولے کو تحویل میں لے کر ناکارہ بنا دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...