Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

قائداعظم گیمز،سندھ کی ووشو کنگ فو ٹیم کی شاندارکارکردگی

4-1-2018aکراچی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام اور پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن،صدر سر ملک افتخارکی زیر نگرانی اسلام آباد میں ہونے والے قائداعظم گیمز 2017 ووشو کنگفو ایونٹ میں سندھ ووشو کنگفو ٹیم کی بہترین پرفارمنس رہی، سندھ ووشو کنگفوکی 14 رکنی ٹیم نے سندھ کے آفیشل دستہ کے ساتھ صدر سندھ ووشو کنگفو ایسویسی ایشن اور قائداعظم گیمز ووشو کنگفو ایونٹ کے ھیڈ جج (چیف جیوری) ڈاکٹر ذالفقار علی کی زیرنگرانی حاصل لیا، سان شو (فائٹ) ایونٹ میں سندھ ووشو ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے صوبے سندھ کے لیے 3 گولڈ، 2 سلور اور 4 برونز میڈلز حاصل کر کے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن کی ٹیم ٹرافی حاصل کی، قائداعظم ووشو کنگفو ایونٹ پاکستان اسپورٹس کمپلکس عامر خان باکسنگ اکیڈمی انڈور حال میں منعقد ہواجس میں پورے پاکستان سے پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان ، اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلستان اور فاٹا کے ووشو کنگفو ایسویسی ایشن کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ قائداعظم گیمز ووشو کنگفو ایونٹ کے فرائض سندھ ووشو کنگفو ایسویسی ایشن کے صدر اور پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن کے جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر ذوالفقار علی زلفی نے انجام دیے جو کہ صوبے سندھ کے لیے ایک برے اعزاز کی بات ہے۔ ٹیمز پوزیشنز: پہلی بلوچستان ، دوسری سندھ، تیسری کے پی کے، چوتھی پنجاب ، پانچواں آزاد کشمیر، چھٹی اسلام آباد، ساتواں فاٹا، آٹھوایں گلگت بلستان رہا۔

Open chat