Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور گھروں...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے تعطل کی وجہ شہری 35 ملین پانی سے محروم

KWSBکراچی، واٹراینڈ سیوریج بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واٹربورڈ کے پپری ،گھارو اور حب پمپنگ ہاﺅس کی بجلی کے ۔الیکٹرک کی جانب سے معطل کئے جانے سے 50ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا،گزشتہرروز کو پپری پمپنگ ہاﺅس کی بجلی کے۔الیکٹرک کے کیبل میں فالٹ کے باعث معطل رہنے سے اتوار کو 35 ملین گیلن پانی کراچی کو فراہم نہیںکیا جاسکا ،اتوار کو کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کے پپری پمپنگ ہاﺅس کی بجلی کے الیکٹرک کے کیبل میں فالٹ کی وجہ سے صبح 9:05بجے بند ہوگئی کیبل کی مرمت کے بعد 10گھنٹے کے طویل دورانیہ کے بعد شام 7:10 رات کو پر بجلی کی فراہمی بحال ہونے پرپمپنگ ہاﺅس سے پانی کی فراہمی شروع کی گئی ،اس دوران شہر کو 35ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا اس کے علاوہ کے ۔الیکٹرک کی جانب سے اتوار کو حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی شام 7:30بجے معطل ہونے سے حب پمپنگ ہاو¿س سے پانی کی 5ملین گیلن فراہمی معطل ہوئی،پیر کی صبح بھی گھارو پمپنگ ہاﺅس کی بجلی صبح 7:20سے9:20تک دو گھنٹے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے 10ملین گیلن پانی کی قلت رہی اتواراور پیر کو بجلی کی عدم فراہمی کے باعث 50ملین گیلن پانی کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی تاہم اتوار کو کے ۔الیکٹرک نے T&Tفیڈر سے جزوی طور پر بجلی بحال کی ۔

Open chat