Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کراچی واٹر بورڈ 26 اگست سے نزد پرانی سبزی منڈی پر48قطر...

کراچی واٹر بورڈ 26 اگست سے نزد پرانی سبزی منڈی پر48قطر انچ کی پائپ لائن کی مرمت کرے گی

KWSB-Logoکراچی       کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 48قطر انچ کی (PRCC)پائپ لائن منو گوٹھ نزد پرانی سبزی منڈی کے مقام پر ٹوٹ گئی ہے

 

 

جس کی مرمت کا کام 26 اگست سے کیا جارہا ہے پائپ لائن کی مرمت میں دو روز لگیں گے لہٰذا 26 اور 27اگست ( منگل اور بدھ )گلشن اقبال بلاک 14.16.17،پرانی سبزی منڈی عیسیٰ نگری ،لیاقت آباد ،سکندرآباد ، ناظم آباد رضویہ ،شیرشاہ ، پی اے ایف بیس مسرور ، گلبائی ، ماری پور، شیر شاہ ، سائٹ انڈسٹریل ایریا ،بلدیہ ٹاو¿ن کے علاقوں میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند رہے گی ، ان علاقوں کے مکین پانی کا ذخیرہ کرلیں اور ان دنوں میں پانی احتیاط سے استعمال کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...