Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت بجلی کی فراہمی میں تعطل، شہری 98 ملین گیلن پانی سے محروم

بجلی کی فراہمی میں تعطل، شہری 98 ملین گیلن پانی سے محروم

KWSBکراچی، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کی شب 8بجے کے ۔الیکٹرک نے کیبل فالٹ کے باعث پپری پمپنگ ہاﺅس کی بجلی بند کر دی ، فنی خرابی دور نہ کی جاسکی ، ہفتہ و اتوار کی شب 12.30بجے بھی 28 گھنٹے بعد بحال ہو سکی،اس دوران 98ملین گیلن پانی فراہم نہ کیاجاسکا ، جس کی وجہ سے ضلع غربی و شرقی، DHAکے بعض علاقوں میں پانی کی قلت 72گھنٹے تک رہے گی ،واضح رہے کہ حب ڈیم خشک ہو نے کے باعث پہلے ہی 100 ملین گیلن پانی کی قلت ہے ،بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رہنے اور شہر میں لو ڈ شیڈنگ سے بھی شہر یوں کو بعض علاقوں میں پانی کی قلت کا سامنا ہے ، پپری پمپنگ ہاﺅس پر بجلی کا تعطل اکثر ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...