Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کراچی واٹر سیوریج کے چیف انجینئرانور سعید کے لیے الوداعی تقریب

کراچی واٹر سیوریج کے چیف انجینئرانور سعید کے لیے الوداعی تقریب

anwar saeedکراچی،        سینئر افسران اور اسٹاف واٹر بورڈ کا اثاثہ ہے چیف انیجینئرواٹر ٹنک میں انور سعید کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ان خیالات کا اظہار ایم ڈی واٹر بورڈقطب الدین شیخ نے انور سعید کے لیے منعقد الوداعی تقریب سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا ان کی شب وروز کاوش کی وجہ سے فراہمی و نکاسی آبکا نظام فعال ہے،وریں اثناءان کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی اس موقع پر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...