Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت بجلی کی فراہمی میں تعطل، شہری 11.23 ملین گیلن پانی سے محروم

بجلی کی فراہمی میں تعطل، شہری 11.23 ملین گیلن پانی سے محروم

KWSB-Logoکراچی، ترجمان واٹر ایندسیوریج بورڈ کے مطابق واٹربورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاو¿ن کا سلسلہ جاری ہے دن میں کئی بار بجلی کے بریک ڈاو¿ن سے کراچی کو پانی کی مسلسل اور متواترفراہمی متاثرہورہی ہے، منگل کوبھی 35 ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا ، پیر کی رات 10:15بجے کے ۔الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاو¿ن کیا گیا جو رات 11:40بجے تک جاری رہا اس دوران فیز 3سے کراچی کو پانی کی فراہمی بند ہوگئی، بجلی بحال ہونے کے بعد12بجے رات معمول کے مطابق پانی کی فراہمی شروع کی جاسکی اس وجہ سے کراچی کو 11.23ملین گیلن پانی فراہم نہ کیا جاسکا ،واضح رہے کہ جمعہ کو کے۔ الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی بندش کے باعث 11-KVAکی موٹر جل گئی تھی جس کی وجہ سے روزانہ 24 ملین گیلن پانی کم فراہم کیا جارہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...