Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی یوتھ فیڈریشن،حماد احمد ڈپٹی کنوینرمقرر

kyfکراچی کراچی یوتھ فیڈریشن کے ممبر کور کمیٹی سید حماد احمد کو چیئرمین محمد عمر خان نے ڈپٹی کنوینر مقرر کردیا ہے۔ سید حماد احمد کے کراچی یوتھ فیڈریشن میں ایک سال مکمل ہونے پر اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر سید حماد احمد کو فیڈریشن کا ڈپٹی کنوینر بنادیا گیا ہے۔ سید حماد احمد نے ایک سالہ کارکردگی میں نوجوانوں کے لیے متعدد امور پر کارہائے نمایاں انجام دیے جس میں برہان وانی کا یوم شہادت، دہشت گردی کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال، یوم آزادی یوتھ کنونشن، یوتھ میڈیا کانفرنس اور نشان جناح یوتھ کانفرنس بھی شامل ہیں۔ چیئرمین محمد عمر خان کی جانب سے سید حماد احمد کی نوجوانوں کے لیے بے لوث خدمت اور کاوشوں کو سراہا گیا جبکہ ایک سال مکمل ہونے پر کور کمیٹی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے مبارک باد دی گئی۔ کراچی یوتھ فیڈریشن امید کرتی ہے کہ سید حماد احمد بحیثیت ڈپٹی کنوینر مزید بہترین کردار ادا کریں گے۔

Open chat