Monday, October 19, 2020
Home Trending قطر سے ایل این جی کی پہلی کھیپ چھبیس مارچ کو کراچی...

قطر سے ایل این جی کی پہلی کھیپ چھبیس مارچ کو کراچی بندر گاہ پہنچے گی

LNG320x180کراچی، ارسٹھ ہزار کیوبک فٹ ایل این جی ایل این جی کی پہلی کھیپ چھبیس مارچ کو کراچی کی پورٹ قاسم بندرگاہ پر بنے ایل این جی ٹرمینل میں پہنچ جائے گی،ایل این جی ابتدائی طور پر کوٹ ادو پاور کمپنی سمیت پنجاب کے چار آئی پی پیز کو فراہم کی جائیگی،قطر کی جانب سے پاکستان کو آٹھ سے نو ڈالر ایم ایم بی ٹی یو کے عوض ایل این جی فراہم کی جائے گی۔پاکستان پہنچنے کے بعد ایل این جی کو ایک بار پھر گیس کی شکل دی جائے گی اور اکتیس مارچ کو اینگرو کے پورٹ قاسم کے ری گیسفیشن ٹرمینل کے ذریعے اسے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے سسٹم میں شامل کردیا جائے گا۔ایس ایس جی سی ایل اسے زمزمہ ،ساون گیس تنصیبات کے ذریعے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کو منتقل کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...