بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیللاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل ہو گی

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل ہو گی

 لاہور: پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرزاور گلیڈی ایٹرز آج پنجہ آزمائی کیلیے تیار ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منگل کو لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی،شاہین آفریدی الیون نے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان کو شکست دی تھی مگر دوسرے میں روایتی حریف کراچی کنگز نے 67رنز کے بڑے مارجن سے زیر کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code