جعلی لائسنس کا معاملہ، ایک اور پائلٹ گرفتار، برطانوی نژاد پاکستانی پائلٹ فہد سلطان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم فہد سلطان پی آئی اے کی ائیرلائن کے زریعے لندن روانہ ہورہے تھے کہ حکام نے انہیں ائیرپورٹ سے گرفتار کرکے اپنی تحویل میں لے لیا، اس طرح جعلی لائسنس کیس میں یہ دوسری گرفتاری ہے