Saturday, October 31, 2020
Home Trending 50 سےزائد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لالہ اورنگی، نعیم کالو ہلاک

50 سےزائد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لالہ اورنگی، نعیم کالو ہلاک

lyariلیاری آٹھ چوک کے قریب رینجرز کے ساتھ مبینہ مقابلے میں لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان فیض عرف لالہ اورنگی اورمحمد نعیم عرف کالو مارے گئے۔ رینجرز کے حکام کے مطابق لالہ اورنگی ٹارگٹ کلنگ کے 59 وارداتوں میں ملوث تھا، جبکہ محمد نعیم عرف کالو پی پی کے سابق کونسلر جمیل کے قتل سمیت ٹارگٹ کلنگ کے 42 وارداتوں میں ملوث تھا۔
دوسری جانب سے لالہ اورنگی کے اہل خانہ کہا ہے کہ لالہ کو جعلی مقابلے مارا گیا ہے، ہمیں پہلے ہی خدشہ تھا کہ رینجرز والے اسے جعلی مقابلے میں ماردیں گے اس کے لئے ہم گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی پریس کلب کے سامنے دھرنا بھی دے رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...