Wednesday, October 28, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی لموڈی پاکستان کے زیراہتمام بلاگرزکا اجلاس

لموڈی پاکستان کے زیراہتمام بلاگرزکا اجلاس

lamudi [320x200]کراچی، پاکستان کی معروف پراپرٹی ویب پورٹل Lamudi.pk کے زیراہتمام بلاگرزکا اجلاس گزشتہ روزیہاں مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا جس میں Lamudi کے کنٹری ڈائریکٹر سعد ارشد نے بلاگرزسے اپنا تعارف کروایا ا ور انھیں Lamudi کی پاکستان میں آغازکے بعد دوسالہ کامیابیوں اور اس کے آزادانہ کام کے ماحول پر تفصیلی پریزنٹیشن دی گئی۔سعد ارشد نے کہا کہ Lamudi نے 2014میں Android اورiOS سروس شروع کی جس کواب تک 535,000 مرتبہ ڈائون لوڈ کیا گیا ہے۔دیگراچیومنٹس میں سہ ماہی پراپرٹی میگزین اورویب سائٹ پرنئے ڈویلپمنٹ سیکشن شامل ہیں۔سعد ارشد نے Lamudi کی ملازم پرمرکوزورک کلچر پربھی روشنی ڈالی جوان کے مطابق Lamudiکی ترقی کے پس پردہ اہم جزو ہے اور اس کو روایتی کام کی جگہوں سے مختلف بناتا ہے۔ Lamudi میں کام کرنیوالوں کوملنے والی دیگر مراعات میں لامحدود سنیکس ، کام کے دوران ٹی وی تک رسائی ،ماہانہ انٹرٹینمنٹ ڈنرز اوربہت سی دیگر چیزین شامل ہیں ۔بلاگرز کو Lamudi کی راکٹ انٹرنیٹ کی طرف سے مضبوط حمایت اورکس طرح اس کی مہارت نے Lamudi کو مقامی آن لائن رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو فتح کرنے کے قابل بنا یا ہے، کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ۔اس کے بعد ایک انٹرایکٹیو سیشن ہوا جس میں بلاگرزنے پراپرٹی پورٹل، کاروبار کے آغاز سے لیکر اب تک کے کامیاب سفر اور پاکستان میں ہائی ٹیک صنعت کے مستقبل کے بارے میں سوالات کئے ۔میٹ اپ کے لئے ہیش ٹیگ #asklamudi تھا۔اجلاس بلاگرزکے اعزازمیں عشائیہ اورLamudi کی ٹیم کے ساتھ فوٹوسیشن پراختتام پذیر ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...