Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار Lamudi.pkکو ایک سال مکمل ، ”پراپرٹی ناﺅ“ میگزین بھی لانچ

Lamudi.pkکو ایک سال مکمل ، ”پراپرٹی ناﺅ“ میگزین بھی لانچ

lamudi [320x200]کراچی: ریئل اسٹیٹ ویب سایٹ Lamudi.Pk کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کراچی میں تقریب کا اہتما م کیا گیا اس موقع پر Lamudi.pkکے کنٹری ڈائریکٹر سعد ارشد نے ’پراپرٹی ناﺅ‘نامی میگزین لانچ کرنے کا بھی اعلان کیا ، انہوںنے کہاکہ ہمارا شروع سے مقصد یہی تھاکہ ایک اعلیٰ معیار کا پراپرٹی پورٹل پاکستان میں دیں ، آہستہ آہستہ پاکستانی پراپرٹی کی آن لائن سودے بازی میں دلچسپی بڑح رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سے کام کا آغازکیا تھاور اب یہ 8شہروں میں پھیل چکا ہے اور امید ہے کہ مزید 6ماہ میں مہم 8اور شہروں میں پہنچ جائیں گے ۔

کراچی اپڈیٹس کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ Lamudi.pkکو توقع سے اچھا رسپانس ملا ہے لیکن ہمیں سال بھر مارکیٹ میں رہ کر یہ اندازا ہو کہ ابھی بھی پارٹیاں اور ایجنٹس لائن سے زیادہ پرنٹ اشتہارات کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اسی بناءپر ہم نے میگزین کا اجراءکیا ہے ۔ ویب سائٹ کی خصوصیت بتاتے ہوئے انہوںنے مزید کہاکہ ہم صارف سے کوئی فیس چارج نہیں کرتے اور ویب سائٹ پر موجود سارا ڈیٹا ہم مانیٹر کرتے ہیں اسی وجہ سے وہاں جعلی سازی یا دھوکے بازی کا امکان نہیں ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ Lamudi.Pk نے 130,000 ہزار پراپرٹی لسٹنگ کے ہدف کو عبور کیا جوکہ پچھلے سال دسمبر میں10,000 تھی ۔ اس نے Lamudi.Pk کو بہت نمایاں اور سب سے زیادہ ترقی کرنے والی پراپرٹی پورٹل ویب سایٹ بنادیاہے۔

دیگر نمایاں کامیابیوں میں جو Lamudi.Pk نے حاصل کیںان میں Androidاور IOS کی تیار ی ہے جس کو 90ہزار بار ڈاﺅن لوڈ کیا جا چکا ہے۔اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...