ضلع ملیر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن پر قبضہ مافیا کے کارندوں نے سپر ہائی وے بلاک کردیا، دونوں ٹریفک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، کراچی سے ملک بھر کا زمینی رابطہ منقطع، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا، ٹریفک بند ہونے سے گاڑیوں کی کئی کلو میٹر طویل قطار بن گئی، مسافروں میں بچے، خواتین اور بزرگ شہری ازیت میں مبتلا،
ویڈیو دیکھیں: تجاوزات کے خلاف آپریشن، حلیم عادل شیخ نے سپرہائی وے بند کردیا