Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت لانڈھی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی

لانڈھی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی

train-zakriaکراچی، لانڈھی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔نجی چینل کے مطابق رپورٹ میں ذکریا ایکسپریس کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا گیا ہے ۔فیڈرل انسپکٹر آف ریلوے میاں محمد ارشد نے بتایا کہ کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ آج وزارت ریلوے کے حوالے کر دی جائے گی ۔رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت سگنل سسٹم مکمل طور پر ٹھیک کام کررہا تھا۔ذکریا ایکسپریس کے ڈرائیور محمد رفیق اور اسسٹنٹ ڈرائیور الطاف حسین کی جانب سے سرخ بتی کونظر انداز کرنے پر حادثہ پیش آیا۔رپورٹ میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کرکےمحکمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ ٹرین حادثے میں 20سے زائدافراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے،ریلوے پولیس پہلے ہی حادثے کا نامزد مقدمہ درج کرچکی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...