Wednesday, October 28, 2020
Home Trending لانڈھی اور گارڈن میں فائرنگ کے واقعات, 2 افراد جاں بحق

لانڈھی اور گارڈن میں فائرنگ کے واقعات, 2 افراد جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiلانڈھی میںشیر پاﺅ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے لانڈھی کی شیرپاﺅ کالونی مین ایک شخص کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا نتیجے میں وہ شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ دوسری جانب گارڈن میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ایک شخص کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گارڈن کے علاقے میں سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے، جس کی شناخت محمد کے نام ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول تدریس کے پیشے سے وابستہ اورالمرتضیٰ اسکول میں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...