Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے کے لئے فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے، 5 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پانی کی کمی کو دور کرنے کے لئے واٹر باؤزر کو بھی طلب کر لیا ہے، فائر بریگیڈ حکام۔ اس حوالے سے ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ واٹربورڈ کے لانڈھی ہائیڈرنٹ پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے، پانی سے بھرےٹینکر آتشزدگی کے مقام پر روانہ کیے جارہے ہیں، ہائیڈرنٹ سے دیگر ٹینکروں کو پانی کی فراہمی آگ پر مکمل قابو پائے جانے تک معطل رہے گی، فوکل پرسن ٹینکرز سیل عملے سمیت آتشزدگی کے مقامات پر پہنچ رہے ہیں، فائربریگیڈ کو ضرورت کے مطابق پانی پہنچایا جاتا رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat