Saturday, October 24, 2020
Home Trending لانڈھی میں رینجرز کی کارروائی، دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی،...

لانڈھی میں رینجرز کی کارروائی، دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

karachi-rangers-21رینجرز نے لانڈھی میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی۔سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے لانڈھی میں البرق جم خانہ میں سرجیکل کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا، برآمد کیا گیا اسلحہ سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کی جانب سے شہرمیں ٹارگٹ کلنگ اوردیگر کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔رینجرز کا کہنا ہے کہ لانڈھی میں کی گئی یہ کارروائی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک شہری ہی کی نشاندہی پر عمل میں آئی ہے واضح رہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری رینجرز کے آپریشن کو 2 برس مکمل ہوگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...