Friday, October 30, 2020
Home Trending گلستان جوہر حادثہ: پہاڑ کی غلط کٹنگ بڑے نقصان کا سبب ہو...

گلستان جوہر حادثہ: پہاڑ کی غلط کٹنگ بڑے نقصان کا سبب ہو سکتی ہے، ماہرین

landsliding karachi1کراچی: گزشتہ روز گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پہاڑکی کٹنگ 45 ڈگری کے بجائے90 ڈگری پر کردی گئی، ممکنہ طور پر مٹی کا تودہ گرنے کا سبب یہ ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پہاڑ کو دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ پہاڑ کی کٹنگ 45 ڈگری کے بجائے 90 ڈگری پر کردی گئی جس کی وجہ سے پہاڑ کوزمین کی جانب کسی قسم کی کوئی سپورٹ نہیں رہی، عمومی طور پر اس قسم کے پہاڑوں کی کٹنگ 45 ڈگری پر کی جاتی ہے، اس کی زمینی سطح پر کنکریٹ کی ایک چند فٹ کی دیواربنائی جاتی۔ جس کے بعداس کے اوپرباریک اورمضبوط جالی لگائی جاتی ہے تاکہ اگرخدانخواستہ اوپرسے کوئی پتھربھی گرے تووہ نیچے آتے آتے مٹی ہوجائے اورنقصان کم سے کم ہوسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...