Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وزیراعظم اسکیم کے تحت 4 ہزار لیپ ٹاپ جامہ کراچی کے حوالے

وزیراعظم اسکیم کے تحت 4 ہزار لیپ ٹاپ جامہ کراچی کے حوالے

laptop-for-KU_وزیراعظم نواز شریف کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 4 ہزارلیپ ٹاپ جامعہ کراچی کے حوالے کردیئے گئے۔ جامعہ کراچی کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لیے طلبہ کی فہرست تیارکرلی گئی ہے، جو ایم فل اورپی ایچ ڈی کرنے والے طلبہ کے علاوہ یونیورسٹی کے دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کوبھی دیں جائیں گے۔ذرائع کے مطابق مزید 2ہزارلیپ ٹاپ جامعہ کراچی کو دیےجائیں گے۔لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب وائس چانسلر جامعہ کراچی کی وطن واپسی منعقد کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...