Wednesday, October 21, 2020
Home Trending لاریب اغوا کیس، گینگ کا سرغنہ رحمت گل گرفتار، پولیس

لاریب اغوا کیس، گینگ کا سرغنہ رحمت گل گرفتار، پولیس

crimeکراچی، پولیس اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرکے لاریب اغوا کیس میں گینگ کا سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پیر فرید جان سرہندی نے صحافیوں کو بتایا کہ لاریب کو 26 جنوری کو شہر کے علاقے گبول ٹاﺅن سے بازیاب کرایا گیا تھا جب کہ اب گینگ کے سرغنہ رحمت گل کو آج سی پی ایل سی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے بعد گرفتار لیا۔ ملزم کے قبضے سے مغویوں کے پرس اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ رینجرز نے لاریب اغوا کیس میں 27جنوری کی صبح سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ مارا تھا جس میں ان کے گھر سے مغوی کی والدہ اور 15 لاکھ روپے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا، لیکن احمد چنائے کی جانب سے رینجرز کے چھاپے کی تردید کی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...