Tuesday, October 27, 2020
Home Trending لیاری ایکسپریس، سبزی منڈی سے چارلاشیں برآمد، گولیاں مارکر قتل کیا گیا،...

لیاری ایکسپریس، سبزی منڈی سے چارلاشیں برآمد، گولیاں مارکر قتل کیا گیا، پولیس

Crimeکراچی، پرانی سبزی منڈی کے قریب سے 2لاشیں برآمد ہوئی ہیں، اس سے پہلے اس مقام سے کچھ دورلیاری ایکسپریس سے بھی صبح سویر دوافراد کی لاشیں برآمد ہوئیں تھیں۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو نزدیک سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ آج ملنے والی لاشوں کی تعداد چار ہوگئی۔ پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ چاروں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...