Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

گلستان جوہر، دبئی ہائوس کے قریب نالے سے بچے کی لاش ملی

گلستان جوہر دبئی ہائوس کے قریب نالے سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد، پولیس کےمطابق بچے کی لاش زیرحراست ملزمان کی نشاندہی پر برآمد کی گئی ہے، لاش کی شناخت 12 سالہ شاہد ولد محمد کے نام سےہوئی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل  بچے کو بلدیہ ٹائون سے گھر سے باہر سے تاوان کی نیت سے اغواء کیا گیا تھا، گرفتار ملزم مقتول بچے کا ہمسایہ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat