Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

لسبیلہ ندی سے ملنے والی لاشیں اشتہاری ملزم کامران اورماجد کی نکلیں

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کی لاشیں کراچی سے ملی ہیں۔ دونوں ملزمان کو آج ہی جوڈیشل مجسٹریٹ نے اشتہاری قرار دیا تھا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ نے ایم کیو ایم کے دو کارکنان کامران اور محمد ماجد کو اشتہاری قرار دیا۔ سماعت کے کچھ دیر بعد ہی کراچی میں صبح لسبیلہ سے ملنے والی دو لاشوں کو کامران اور محمد ماجد کے نام سے شناخت کرلیا گیا۔ انہیں گرفتاری کے بعد دو ہزار چھ میں پیرول پر رہائی ملی تھی۔ متعدد وارنٹ کے باوجود ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی تھی۔

1 COMMENT

  1. آج ہی اشتہاری قرار دیا گیا اور آج صبح ان کی لاسیں ملی ہیں ؟ کیا ان کی موت عدالت کے منہ پر تمانچہ نہیں ہیں، کیا اپریشن کی شفافیت مشکوک نہیں، 2006 کے بعد وہ کس کی تحویل میں تھے؟ لاش ملنے کے بعد اشتہاری قرار دینے پر عدالت کو نوٹس نہیں لینا چاھیئے ؟ لیکن چوجکہ یہ مہاجر ہیں اور آج کل ان کی زندگی کی کوئی اھمیت نہیں ھے۔ یہ روایہ ان کو پاکستان سے بے پرواہ اور لاتعلق بنا رہا ھے۔

Comments are closed.

Open chat