Thursday, October 22, 2020
Home Trending لاسی گوٹھ پولیس مقابلہ، چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث 7 دہشتگرد...

لاسی گوٹھ پولیس مقابلہ، چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث 7 دہشتگرد ہلاک

police raidسپر ہائی وے پر لاسی گوٹھ میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ایس ایس پی ملیر کراچی راو انوار کے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لاسی گوٹھ میں کارروائی کی، سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس ہر دستی بم سے حملہ کیا تاہم اس سے پولیس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، دستی بم کے حملے کے بعد پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں میں سے 3 کی شناخت امین، لال داد اور حضرت حسین کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ 4 کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔ راو انوار کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشتگرد مقتول ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث تھے اور وہ کارروائی کے بعد بیرون ملک فرار ہوگئے تھے تاہم اب یہ واپس آئے تھے۔ ملزم عید الضحیٰ کے موقع پر دہشتگردی کی کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...