لا کالجز میں رواں سال ہونے والے تمام داخلے کالعدم قرار

295220-SindhHighCourtکراچی سندھ ہائی کورٹ نے لا کالجز میں رواں سال ہونے والے تمام داخلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ تمام لا کالجز کو تحریری امتحان منعقد کرانے کا حکم جاری کر دیا گیا۔سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں لا کالجز میں داخلوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے لا کالج میں داخلوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق دو ہفتوں کے اندر داخلوں کےلئے تحریری امتحان منعقد کرایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top