Saturday, October 31, 2020
Home Trending سٹی کورٹ سے جعلی وکیل گرفتار، ایک سال میں 5 لاکھ روپے ہتھیا...

سٹی کورٹ سے جعلی وکیل گرفتار، ایک سال میں 5 لاکھ روپے ہتھیا چکا ہے

city court21کراچی: مقامی عدالت میں لوگوں کو لوٹنے والے جعلی وکیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،ملزم لوگوں سے ابتک 4سے 5لاکھ روپے ہتھیا چکا ہے۔ سٹی کورٹ پولیس کے مطابق عمران حیدر نامی شخص کو سٹی کورٹ سے شک کی بنیاد پر حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ عمران حیدر کے خلاف سٹی کورٹ تھانے میں 4سے5شکایات پہلے سے ہی درج ہیں۔ ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ لوگوں سے ایک سال کے دوران 4سے 5لاکھ روپے کیس لڑنےکے بہانے فیس کی مد میں ہتھیا چکاہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی کورٹ میں مقدمہ الزام نمبر 63/2015 درج کرلیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...