Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت ایڈووکیٹ امیر حیدر کے قتل کیخلاف وکلا کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کے...

ایڈووکیٹ امیر حیدر کے قتل کیخلاف وکلا کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج

karachi-rangers-21کراچی: گزشتہ روز گلشن اقبال کے علاقے حسن اسکوائر میں قتل ہونے والے وکیل امیر حیدر شاہ کے قتل کے خلاف وکلا ریلی کی شکل میں رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ وکلا نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ رینجرز ملزمان کو جلد گرفتار کرے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وکلا کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کے رویے سے مایوس ہیں لہٰذا رینجرز سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مطالبہ کرتے ہیں۔ رینجرز کے اعلیٰ افسران نے وکلا سے بات چیت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...