Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری پولیس مقابلہ ، بابالاڈلا کا ساتھی علی مارا گیا

لیاری پولیس مقابلہ ، بابالاڈلا کا ساتھی علی مارا گیا

lyariکراچی، پولیس کے ساتھ مقابلے میں بابالاڈلا کا قریبی ساتھی کمانڈر علی مارا گیا ۔کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ میں سرچ آپریشن کے دوران ملزم علی نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے ایک پولیس اہلکار سید سردار حسین زخمی ہو گیا ۔ تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم علی موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے مارےجانے والا ملزم کمانڈر علی گینگسٹر بابالاڈلا کا قریبی ساتھی تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...