اتوار, مئی 28, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمشنر کو خط

سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمشنر کو خط

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی الیکشن کمشنر کو کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا گیا جس میں درخواست کی گئی ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جائیں۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا ہے اور کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہو سکتا ہے۔سندھ حکومت نے کہا کہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونے تک بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جائیں

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code