Sunday, October 25, 2020
Home Trending لیاری میں آوان بموں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، بچوں سمیت...

لیاری میں آوان بموں کے حملے، ایک شخص جاں بحق، بچوں سمیت 18 زخمی

crimeکراچی، لیاری میں دہشت گردوں نے آوان بموں سے حملہ کردیا، ایک شخص جاں بحق اور خاتون و بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، موٹر سائیکلوں پر  سوار نامعلوم ملزمان نے بیکری پر حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے آٹھ چوک کے قریب ایک بیکری پر موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے متعدد آوان بم فائر کئے، حملے میں 3 بچوں اور خاتون سمیت 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اور لیاری جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی دوران علاج دم توڑ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت بیکری اور اطراف میں شہریوں کی کافی تعداد موجود تھی کہ دہشت گردوں نے 5 سے زائد آوان بم فائر کئے، ملزمان نے اپنے چہرے کپڑا باندھ کر چھپا رکھے تھے، جو باآسانی فرار ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...