Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

وزیراعلیٰ ہاﺅس کی 2 ارب روپے سے زائد کی تنخواہیں ہیں، لیاقت جتوئی

Liaqat Jatoi    کراچی، رکن سندھ اسمبلی کے لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی 2 ارب 17 کروڑ روپے کی تنخواہیں ہیں،ایجوکیشن منسٹری کے 3 ارب روپے کہاں گئے ہیں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فنانس چھوٹا ڈیپارٹمنٹ ہے جس پر خرچہ بہت ہوتا ہے، پاکستان میں شرح خواندگی صرف 38 فیصد ہے، دادو اور لاڑکانہ میں 15 ہزار اسکول بند پڑے ہیں، لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی 2 ارب 17 کروڑ روپے کی تنخواہیں ہیں، ایجوکیشن منسٹری کے 3 ارب روپے کہاں گئے

Open chat