Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاقت آباد میں پولیس کا مکان پرچھاپا، 26 بچیاں برآمد

لیاقت آباد میں پولیس کا مکان پرچھاپا، 26 بچیاں برآمد

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lلیاقت آبادمیں پولیس کامکان پرچھاپا،26بچیاں برآمد کر لی گئیں،بچیوں کی عمریں8سال سے10سال کے درمیان ہیں،پولیس نے2خواتین کوپوچھ گچھ کےلئے حراست میں لے لیاہے برآمدہونےوالی بچیاں اورخواتین اردونہیں بول سکتیں،پولیس ذرائع کے مطابق بچیوں کاتعلق قبائلی علاقوں سے بتایاجاتاہے،بتایا گیا ہے کہ پولیس نے علاقے کے لوگوں کی نشاندہی پر چھاپہ مارا ہے۔
ایس ایچ او لیاقت آباد حسن بدر کا کہنا ہے کہ بچیوں کا تعلق ایک مدرسے سے ہے جبکہ مدرسے کی نگراں حمیدہ بی بی نے خود آکر پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا ہے، حمیدہ بی بی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایوب نے میرے بیٹے عمران سے سوا دولاکھ روپے قرض لئے تھے، قرض دیئے گئے پیسے بچیوں کی کفالت کیلئے جمع کئے گئے تھے، ایوب نہ قرضہ ادا نہ کیا تو میں نے بچیوں کو اس کے گھر چھوڑ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...