لیاقت آباد میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی تھی۔ آگ الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔