Thursday, October 22, 2020
Home Trending لنک روڈ حادثہ،سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کو از خود نوٹس میں...

لنک روڈ حادثہ،سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کو از خود نوٹس میں تبدیل کردیا

sindh-high-courtچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ لنک روڈ سے متعلق دائر درخواست کو از خود نوٹس میں تبدیل کرتے ہوئے بلدیہ عظمی کراچی ،این ایچ اے ۔اسٹیل ملز حکام و دیگر فریقین کو کل طلب کر لیا ہے۔درخواست گزار نے موقف پیش کیا کہ حکومت کی غفلت کے باعث سانحہ لنک روڈ میں سڑسٹھ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ان افراد میں وکیل یاسین عباسی اور ان کے پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ المانک واقعے کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا اقدام یا کارروائی نہیں کی گئی۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ لواحقین کو معاوضوں کی ادائیگی کی جائے۔ عدالت ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے ذمہ داروں کا تعین کرکے انھیں سخت سزا دے۔ عدالت نے درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کرکے فریقین کو کل طلب کرلیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...