Saturday, October 24, 2020
Home Trending لیاری میں رینجرز نے مقابلے میں 4 ملزمان کو ٹھکانے لگادیا

لیاری میں رینجرز نے مقابلے میں 4 ملزمان کو ٹھکانے لگادیا

lyariلیاری میں رینجرز نے مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو ٹھکانے لگادیا۔ ذرائع کے مطابق گل محمد لین میں رینجرز کی موبائل گشت پر تھی کہ اسی دوران ملزمان نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ بعد ازان رینجرز نے جوابی فائرنگ کردی۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اورملزمان کے مابین کافی دیر تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان موقع پر مارے گئے جبکہ ایک ملزم شدید زخمی ہوگیا اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ رینجرز سے مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وارکے بابا لاڈلہ گروپ سے تھا ملزمان میں سے ایک شناخت تمثیل کچیل کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...