لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز کو مجموعی طور پر10 سال، سہیل عرف سنی اورماجدکو 5،5 سال قید کا حکم دے دیا، مجرمان کو فی کس 50 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔