Thursday, October 29, 2020
Home Trending کراچی، ایل این جی ٹرمینل کی تعمیرقبل از وقت مکمل ہونے کی...

کراچی، ایل این جی ٹرمینل کی تعمیرقبل از وقت مکمل ہونے کی توقع

portssss-640x330کراچی، پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کا کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی توقع ہے ۔ابتدائی طورٹرمینل کے ذریعے یومیہ 20 کروڑ مکعب فٹ ایل این جی فراہم ہوسکے گی۔ پورٹ قاسم پر بریفنگ دیتے ہوئے ایل این جی لمیٹڈ کے سی ای او عمران الحق نے بتایا کہ ٹرمینل کی تعمیرکا کام تیزی سے جاری ہے اور یہ 31 مارچ کے بجائے 26 جنوری 2015 تک مکمل ہوجانے کی توقع ہے ٹرمینل کی تعمیراتی لاگت تقریباً 15 کروڑ ڈالر ہے جبکہ درآمدی ایل این جی سوئی سدرن کے نظام میں شامل کرنے کے لیے 42 کلومیٹر طویل پائپ لائین بھی بچھائی جارہی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں درآمدی ایل این جی انے کے بعد توانائی بحران پر قابو پانے میں کافی حد تک مدد ملے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...