Thursday, October 29, 2020
Home Trending منگل سے ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ آدھی کرنے کافیصلہ

منگل سے ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ آدھی کرنے کافیصلہ

electricکراچی، منگل سے ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ آدھی کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے،نجی چینل کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر شہری علاقوں میں تین گھنٹے اوردیہی علاقوں میں چارگھنٹے لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔سیکریٹری پانی وبجلی کوفیصلے پرعمل درآمدکاٹاسک سونپ دیاگیاہے۔بجلی کےبلوں کی ادائیگی نہ کرنے والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...