Saturday, October 31, 2020
Home Trending کئی علاقوں میں بجلی غائب، بحالی میں 5 گھنٹے لگیں گے، کے الیکٹرک

کئی علاقوں میں بجلی غائب، بحالی میں 5 گھنٹے لگیں گے، کے الیکٹرک

loadshedding21کراچی: شہر میں گرمی کا زور بڑھتے ہی کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔ کراچی کے علاقے کلفٹن، صدر، جیکب لائن، طارق روڈ ، کورنگی سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی اور اطلاعات کے مطابق بجلی کی آنکھ مچولی صبح سے ہی جاری ہے۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات درپیش آ رہی ہیں۔ بجلی کا بریک ڈائون ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے ہوا۔ کے الیکٹرک کے مطابق بجلی بحال ہونے میں 4 سے 5 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...