Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

فاروق ستارورابطہ کمیٹی میں ڈیڈ لاک برقرار،جنرل ورکرزاجلاس ہوگا

farooq-sattar-aکراچی فاروق ستاراوررابطہ کمیٹی کےارکان کےدرمیان ڈیڈلاک برقرارہے،نجی چینل کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا 3رکنی وفدفاروق ستارکومنانےمیں ناکام ہوگیا،فاروق ستارکاکہناہے کہ جنرل ورکرزاجلاس ہرحال میں ہوگا،فاروق ستارنےوفدکےسامنےاپنی شرائط رکھیں،ذرائع کے مطابق روف صدیقی نے کہاکہ معاملےکوبات چیت سےحل کرلیں ،جس پرفاروق ستارنے جواب دیاکہ میں آپ کااحترام کرتا ہوں، میری بات سننےکوکوئی تیارنہیں تومیں کیاکروں؟فاروق ستارنے وفدکوتجویزدی کہ جنرل ورکرزاجلاس میں سب آئیں، اجلاس میں فیصلہ ہوجائےگاکون صحیح ہےاورکون غلط،دوسری جانب ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کےعہدیداران کےاجلاس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور بہادر آباد سےمتصل پارک میں ایم کیوایم عہدیداران کی آمد شروع ہوچکی ہے۔

Open chat