ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی کی متاثرہ گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن 26 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا، فارمیسی اور ضروری اشیاء کے اسٹورز کے علاوہ تمام کاروبار بند رہیں گے، متاثرہ علاقوں میں تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔ حکم نامہ