Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں متحدہ لندن کی پریس کانفرنس، ارکان رابطہ کمیٹی کی پریس کلب آمد

متحدہ لندن کی پریس کانفرنس، ارکان رابطہ کمیٹی کی پریس کلب آمد

mqm-2کراچی، ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے ارکان پریس کلب پہنچنا شروع ہوگئے ۔آج پریس کلب میں ایم کیو ایم لندن کی جانب سے پہلی کانفرنس منعقدکی جارہی ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر رینجرز کی بھاری نفری تعینات اورپریس کلب کے اطراف میں رینجر کی جانب سے اسنیپ چیکنگ کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...