Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ نمائش پہنچ گیا

سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ نمائش پہنچ گیا

longmarch1کراچی: سانحہ شکار پور کے واقعہ کے خلاف شکار پور سے نکالے جانے والا لانگ مارچ نمائش چورنگی کراچی پہنچ گیا، لانگ مارچ کے شرکا آج دوپہر 12 بجے مزارقائد پر حاضری کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤکیا جائے گا۔شکار پور سے کراچی پہنچنے پر لانگ مارچ کے شرکاء کا انچولی پر استقبال کیا گیا۔اس موقع مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کی بقاء چاہتا ہے ان سے پوچھتا ہوں کہ کب تک بے گناہوں کا خون بہتا رہے گا۔علامہ امین شہیدی نے کہاکہ اکیسویں آئینی ترمیم پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد کیا جائے ۔اس موقع پر شکار پور شہدااکمیٹی کے مقصود ڈومکی نے آج دوپہر 12 بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے تاہم ایسے لوگوں کو لایا جائے جن کے پاس اختیارات ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...